اگر درود و اذکار کم پڑھے اور احتیاطاً تھوڑا زیادہ پڑھ لیا جیسے 1000 مرتبہ پڑھا تو ایک آدھ عدد زیادہ کر لیا تو کیا حکم ہو گا؟

اگر کوئی خاص وظیفہ ہے جس کو خاص تعداد میں پڑھنا ہے تو اسے اتنا ہی پڑھنا ہو گا جتنی اس کی تعداد ہے لیکن اگر درود پاک یادیگر ذکر و اذکار ہے انہیں کم یا زیادہ تعداد میں پڑھا جا سکتا ہے۔