آیت کا معنٰی نشانی ، علامت اور اصطلاح میں قرآنی آیت مراد ہوتی ہے اور جب آیت کہا جاتا ہے تو لوگوں کا ذہن قرآنی آیت کی جانب ہی جاتا ہے لہذا بہتر ہے کہ ایسا نام نہ رکھا جائے بلکہ اس کے بجائے صحابیات کے فیوض و برکات حاصل کرنے کے لئے، ان کے نام پر اپنی بچیوں کے نام رکھے جائیں اور ان کی سیرت سکھائی جائے ۔