1۔رکوع سجود والی نماز میں بالغ نے قہقہہ لگایا یعنی اتنی آواز سے ہنسا کہ آس پس والوں نے سن لیا تو وضو و نماز دونوں فاسد ہو جائیں گے ، دوبارہ وضو کر کے نماز ادا کی جائے۔
2۔اگر اتنی آواز سے ہنسا کہ صرف خود سنا تو صرف نماز گئی وضو قائم ہے ۔
3۔اگر صرف مسکرایا یعنی آواز نہیں آئی تو وضو و نماز دونوں فاسد نہیں ہوں گے ۔
کتبتہ : عالمہ نازش اکرم
No deposit Extra Gambling enterprises, Keep Everything Earn inside the 2025
Content No deposit borrowing bonuses No-Put Added bonus in the...
Read More