ایک تولہ پر کتنی زکوٰۃ بنتی ہے ؟

صرف 1 تولہ سونا ہو اور ساتھ کیش یا چاندی یا کوئی اور مالِ زکوۃ نہ ہو تو فقط ایک تولہ پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی۔
لیکن اگر ایک تولے کے علاوہ بھی رقم / چاندی / پرائز بونڈس / مل تجارت وغیرہ ہے جس پر سال گزر چکا ہو تو ان کی کل مالیت ( price ) کا 2.5% بطور زکوۃ دینا ہو گا۔

کتبتہ عالمہ جویریہ جنید