بالوں میں تیل لگا ہو تو غسل ہوجائے گا؟

بالوں میں تیل لگا ہونا، غسل کے صحیح ہونے میں رکاوٹ نہیں ہے، لہذا اِس صورت میں غسل ادا ہوجائے گا۔

کتبتہ: عالمہ آمنہ رشید