حیض میں آیت الکرسی پڑھنے کا حکم کیا ہے؟

حیض و نفاس میں آیت الکرسی، آیت کریمہ اور وہ تمام قرآنی آیات جو حمد و ثناء یا دعا کے مضمون پر مشتمل ہیں ، انہیں حمد و ثناء اور دعا کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں، بشرطیکہ تلاوتِ قرآن کی نیت نہ ہو۔

‏والله اعلم ‏بالصواب

کتبتہ عالمہ جویریہ جنید