خواتین کا گرمی کی وجہ سے انڈرگارمینٹس پہنے بغیر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

نماز کے لئے انڈرگارمینٹس پہننا مرد یا عورت میں سے کسی پر بھی لازم نہیں ہے چاہے سردی ہو یا گرمی لہذا بغیر انڈرگارمینٹس کے نماز پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ اعلم بالصّواب
کتبتہ : عالمہ نازش اکرم