اگر رمضان المبارک میں فجر سے لے کر مغرب تک دن کے کسی بھی حصے میں حیض سے پاک ہوجائے تو ایسی خاتون کے لیے بقیہ دن روزے داروں کی طرح رہنا واجب ہے جبکہ کوئی شرعی عذر نہ ہو جیسے سفر شرعی یا بیماری وغیرہ۔
اگرچہ یہ روزہ شمار نہیں ہوگا۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبتہ : عالمہ جویریہ جنید