عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

عصر کے وقت میں قضا نماز ادا کرنا جائز ہے۔  البتہ، عصر کے آخری بیس منٹ میں کوئی نماز جائز نہیں، ادا ہو یا قضا ہو کیونکہ یہ مکروہ وقت ہے۔ لیکن اگر اس دن کی عصر نہ پڑھی ہو تو ادا کی جائے گی۔ مگر بلا عذر تاخیر پر گناہگار ہوں گے۔
واللہ اعلم بالصواب                        
کتبتہ  : عالمہ جویریہ جنید