فرض غسل میں شیمپو لگانا ضروری ہے ؟

فرض غسل کے صحیح ہونے کے لیے شیمپو لگانا ضروری نہیں ہے بلکہ کامل طور پر غسل کے فرائض ادا کرنا لازم ہے۔ اگر کسی ایک بھی فرض میں کوتاہی کی تو غسل کامل نہیں ہو گا اور اس کے بعد نماز پڑھنا بھی جائز نہیں ہو گا۔

واللہ اعلم بالصواب

کتبتہ عالمہ جویریہ جنید