قرآن کے علاوہ دیگر آسمانی کتابیں پڑھنا کیسا؟

عوام کے لیے قرآن کے علاوہ دیگر آسمانی کتابیں پڑھنے کی اجازت نہیں کیونکہ ان میں تحریف ہوچکی ہے اور ہم پر احکام قرآن سیکھنا لازم ہے  لہذا، قرآن  پڑھنے اور سیکھنے میں وقت صرف کیا جائے۔

کتبتہ عالمہ جویریہ جنید