قربانی کے واجب ہونے کے لئے 5 شرائط ہیں ۔
ایّامِ قربانی میں جس شخص میں یہ 5 شرائط پائی جائیں اس پر قربانی واجب ہوگی۔
1۔عاقل
2۔ بالغ
3۔ مسلمان
4۔مقیم ہو ( یعنی شرعی مسافر نہ ہو۔)
5۔ صاحبِ نصاب ہو یعنی جس کے پاس ضروریاتِ زندگی سے زائد اتنا مال یا سامان ہو جو 52.5 تولہ چاندی کی مالیت کے برابر ہو۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبتہ عالمہ جویریہ جنید