قضا روزے باقی ہوں اور وفات ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

اگر مرحوم نے وصیت کی تھی تو تہائی مال وراثت سے روزوں کا فدیہ ادا کیا جائےگا اور اگر وصیت نہ کی تھی تو ورثہ اپنی طرف سے فدیہ ادا کرسکتے ہیں۔ 

واللہ اعلم بالصواب

کتبتہ : عالمہ جویریہ جنید