لیٹ کر قرآن مجید کی تلاوت کرسکتے ہیں ؟

لیٹ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنا جائز ہے، لیکن ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ بوقت تلاوت پاؤں سمیٹ لئے جائیں۔

واللہ اعلم بالصواب

کتبتہ عالمہ جویریہ جنید