مغرب کی دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے ؟

اگر مغرب کی دوسری رکعت پر سلام پھیرا اور فوراً یاد آگیا تو ایک اور رکعت ملا کر آخر میں سجدہ سہو کر لیں ، بشرطیکہ نماز کے منافی کوئی کام نہ کیا ہو ، ورنہ یہ دو رکعت نفل ہوجائیں گی اور نماز مغرب دوبارہ ادا کرنی ہوگی  ۔

کتبتہ: عالمہ آمنہ رشید