میت کوغسل دینے کے بعد غسل کرنا لازم ہے؟

میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا لازم نہیں ۔ البتہ ،غسل کرلینا مستحب عمل ہے۔
کتبتہ : عالمہ آمنہ رشید