میرا سوال یہ ہے کہ میری بچی دس سال کی ہے اور اسے حیض آگئے ہیں تو کیا اب بھی وہ سارے رمضان کے روزے رکھے گی ؟
حیض شروع ہونے کی عمر 9 سال ہے ، لہذا 10 سال کی عمر میں حیض آجائے تو بالغہ کہلائے گی، اس لیے مکمل روزے رکھنا لازم ہے۔ مزید یہ کے 10 سال کی عمر میں اگرچہ حیض نہ بھی ہوں تب بھی بچوں کو روزے رکھنے کی تلقین کی جائے گی۔