اذان کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی جاسکتی ہے، لیکن مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنی ہوگی۔ البتہ، عورت کے لئے افضل یہ ہے کہ، مردوں کی جماعت کے بعد نماز ادا کریں۔ لہذا اگر عورت نے اذان ہوتے ہی نماز ادا کرلی، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبتہ : عالمہ نازش اکرم