کیا بیٹھے بیٹھے پاؤں ہلانا منع ہے؟

پاؤں ہلانا شرعاً جائز ہے لیکن عرفاً معیوب عمل ہے، اسے ادب کے خلاف سمجھا جاتا ہے اس لئے لوگوں کی موجودگی میں پاؤں نہیں ہلانے چاہئیے۔
واللہ اعلم بالصواب

کتبتہ : عالمہ جویریہ جنید