کرسکتے ہیں ؟ Bleach کیا حیض میں

حیض میں bleach کرسکتے ہیں۔ لیکن اپنی جلد کو نقصان پہنچانے کا اس سے آسان ذریعہ کوئی نہیں۔
البتہ، اگر کسی نے اس کے نقصانات کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے حیض یا علاوہ حیض bleach کروا لیا تو اس سے وضو و غسل میں کوئی فرق نہیں پڑے گا، وضو اور غسل ہوجائےگا۔
واللہ اعلم بالصواب                          
کتبتہ عالمہ جویریہ جنید