کیا عدت ختم ہو تو مسجد یا مائیکے جانا چاہئیے؟

تکمیلِ عدت کے بعد مسجد جانا یا خواتین کا اپنے مائیکے جانا کچھ بھی شرعاً لازم نہیں۔
اسے لازمی، شرعی جاننا شریعت پر افتراء ( جھوٹ باندھنا ) ہے .
والله اعلم بالصواب

کتبتہ عالمہ جویریہ جنید