کیا یہ بات سچ ہے کہ 10 محرم الحرام کو تمام پانیوں میں آبِ زم زم مکس ہو جاتا ہے؟ براہ کرم اصلاح فرما دیں۔

تفسیر روح البیان میں ہے کہ 10 محرم کو آبِ زم زم تمام پانیوں میں شامل ہوجاتا ہے لہذا اِس دن غسل کرنا بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ہے۔

والله اعلم ‏بالصواب

کتبتہ عالمہ جویریہ جنید