گمشدہ چیز واپس ملنے کے لئے مجرب وظیفہ

إِنَّا للِّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ ، یہ آیت کثرت سے پڑھیں۔

اور شیخ احمد کبیر رحمہ اللہ تعالیٰ سے گمشدہ چیز ملنے کے لئے یہ دعا منقول ہے ۔

یَا جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لاَّ رَيْبَ فِيهِ  رُدَّ عَلَیَّ ضَالَّتِیْ

اس کے علاوہ روزانہ ایک بار سورہ یس پڑھیں۔

کتبتہ : عالمہ جویریہ جنید