کیا گھر کی سیڑھیوں کے نیچے جو باکس رکھنے کی دیوار کے ساتھ جگہ بنائی جاتی ہے جیسے الماری تو کیا وہاں دینی کتب رکھنا جائز ہے گناہ تو نہیں ہوگا ؟

دینی کتب نیچے ہوں اور اوپر سے لوگ گزریں تو ایسی جگہ دینی کتابیں رکھنا بے ادبی ہے لہذا ایسی جگہ کتابیں نہ رکھی جائیں۔

کتبتہ : عالمہ نازش اکرم