اگر کان میں انفیکشن ہو تو غسل میں کان میں پانی بہانا فرض ہے؟ ورنہ اس حالت میں کان کو کیسے دھویا جائے ۔براہ کرم رہنمائی فرمادیں
فرض غسل میں کان کے اندر پانی بہانا فرض نہیں ہے۔صرف کان کے باہری حصے پر پانی بہانا فرض ہے۔لہذا
فرض غسل میں کان کے اندر پانی بہانا فرض نہیں ہے۔صرف کان کے باہری حصے پر پانی بہانا فرض ہے۔لہذا
میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا لازم نہیں ۔ البتہ ،غسل کرلینا مستحب عمل ہے۔ کتبتہ : عالمہ