Urdu Question کیا گھر کی سیڑھیوں کے نیچے جو باکس رکھنے کی دیوار کے ساتھ جگہ بنائی جاتی ہے جیسے الماری تو کیا وہاں دینی کتب رکھنا جائز ہے گناہ تو نہیں ہوگا ؟ November 1, 2024
Urdu Question کھانا کھانے کے بعد ہاتھ جھاڑنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟کیا ایسا کرنے سے رزق تنگ ہو جاتا ہے؟ November 1, 2024
Urdu Question اگر کان میں انفیکشن ہو تو غسل میں کان میں پانی بہانا فرض ہے؟ ورنہ اس حالت میں کان کو کیسے دھویا جائے ۔براہ کرم رہنمائی فرمادیں August 30, 2024
Urdu Question السلام علیکم! کیا آذان فجر کے بعد فجر کی سنتوں سے پہلے نماز نفل پڑھنا جائز ہے؟ March 17, 2024
Urdu Question السلام علیکم سر! میں جس جگہ رہتا ہو ں یہاں پر اکثر لوگ ایک دوسرے کو عجیب و غریب الفاظ میں سلام کرتے ہیں، وہ الفاظ ہوتے ہیں ’سور سلام‘ یعنی سرخُ سلام یا لال سلام۔ یہ سرخُ سلام کیا ہے؟ اور اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ March 1, 2024